Motivational Quotes: What Does “Urdu Motivational Quotes” Mean? 🌟

Urdu Motivational Quotes” refers to motivational sayings or messages shared in the Urdu language, crafted to inspire, encourage, and uplift spirits. These quotes are not just words but a source of positivity and reflection, deeply connected to cultural andBest Quotes in Urdu emotional roots.

Key Elements

  1. Urdu: The language of elegance and emotion that adds depth to these quotes.
  2. Motivational Quotes: Sayings aimed at motivating and spreading positivity.

Purpose of Sharing Urdu Inspirational Quotes

  • To motivate friends, family, or a broader audience.
  • Encourage reflection on personal growth, resilience, and life’s blessings.
  • Share wisdom through a language that resonates deeply with the heart.

Urdu Inspirational Quotes are often shared on social platforms, text messages, or even as part of speeches, spreading joy and motivation to all who read them.

May these quotes bring light and positivity to your day. Ameen.

گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو

یہ زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں

ساری دنیا کے سارے لوگ تمھیں اپنے فائدے

کے لئے چاہتے ہیں۔ صرف ایک تمھارا رب ہی

ہے جو تم کو تمھارے فائدے کے لیے چاہتا ہے

گفتگو میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے

کہ ہم سمجھنے کے لئے نہیں سنتے بلکہ

ہم جواب دینے کے لیے سنتے ہیں

Motivational Quotes

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے

لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔

اپنوں کو ہمیشہ اپنی موجودگی کا احساس

دلاتے رہو ورنہ وقت اُنہیں آپ کے

بناہی جینا سیکھا دے گا

ایک اچھی کتاب سو دوستوں کے برابر ہوتی ہے

اور ایک تخلص دوست پوری ایک لائبریری کے

برابر ہوتا ہے

محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ آپ

کی کامیابی لوگوں میں ہل چل مچادی

اپنی قدر کیجیے کیونکہ

اپنے سوا کوئی اپنا نہیں

انسان بھی عجیب مزاج کا ہے جو اُس

کی طبیعت کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے۔ اور

جو اس کی نیت کو سمجھے وہ بُرا لگتا ہے

صبر دوطرح کا ہوتا ہے

ایک جو نا پسند ہوا سے برداشت کرنا

دوسرا جو پسند ہواُس کا انتظار کرنا

لوگ کہتے ہیں پیسہ رکھو بُرے وقت میں

کام آئے گا۔ میں کہتا ہوں خدا پر یقین

رکھو بر اوقت ہی نہیں آے گا۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here